[vc_row center_row=”yes”][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]

ہمارا نظریہ

ایسے ادارے کی تشکیل جو عالمی معیار کے عین مطابق کپڑے کی بہترین مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

مقصد

ایسے ادارے کا قیام ہے  جو کہ متعلقین کی امیدوں پر پورا اترے اور  اس مشن کی تکمیل کے لئے ہم جدیدٹیکنالوجی،  اعلی کاروباری طریقہ کار، محنتی اور جفاکش ٹیم اور ایک  مثبت تنظیمی ماحول کی مدد سے اپنے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔

بنیادی اقدار

ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنے بنیادی اصولوں پر اسی طرح کار بند رہ کر کامیابی و ترقی کا یہ سفرجاری رکھیں گے کیونکہ ہماری کامیابی کسی حادثے کی مرہون منت نہیں بلکہ انتھک محنت کا ثمر ہے۔[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]

احمد حسن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ (کپڑے کاٹنے کا ڈیپارٹمنٹ:)

کٹائی  کے اس عمل میں رنگ اسپن سے جو کپڑا پیدا ہوتا ہے وہ الیکڑانک طریقے سے صاف کرکے دھننا جاتا ہے اوراس کے بعد تقیسم کیا جاتا ہے جس کہ بعد وہ انتہائی اعلی درجہ کا کپڑا ثابت ہوتا ہے۔

ویکسنگ والا سوتی کپڑابھی آرڈر پر مہیا کیا جاتا ہے۔

مصنوعات

سو فیصدسوتی کپڑا، کاؤنٹ  سولہ  ایس / ساٹھ ایس

سو فیصدسوتی کپڑے کے ٹکڑے  دس ایس تا بیس ایس

سو فیصدسائرو فنشنگ والا سوتی دھاگہ

سو فیصد  بل دیا ہوا ڈبل سوتی دھاگہ

 

یہ تمام مصنوعات دھنی ہوئی، آراستہ، اور مکمل صفائی کے ساتھ کسٹمرز کی خواہش کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔

احمد حسن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ

مغل

ہمارا امتیاز

ہمارے کپڑے بنُنے کی فیکڑیز اُن علاقوں میں موجود ہیں جہاں کپاس کی اعلی قسم کی پیداوار ہوتی ہے۔ لہذا، بین  الاقوامی معیار کے عین مطابق سوتی کپڑیےکو بہترین کپاس سے تیار کیا جاتا ہے۔[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row bg_color=”#f1f1f1″][vc_column][vc_column_text css=”.vc_custom_1542265292524{margin-top: 30px !important;}”]

Announcement

[/vc_column_text][vcex_testimonials_slider include_categories=”client-reviews-urdu”][/vc_column][/vc_row]