احمد حسن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کا عہد ہے کہ وہ اپنے صارفین کو بہترین اقسام کی مصنوعات او ر خدمات فراہم کرتی رہے گی۔

احمد حسن گروپ آف کمپنیز گزشتہ 25سالوں سے ٹیکسٹائل کے کاروبار سے وابستہ ہے۔

گروپ کمپنیز کا صدر دفتر پاکستان کے کاٹن بیلٹ ملتان میں واقع ہےجہاں سے کمپنیز کےتمام کام سرانجام دئیے جاتے ہیں جن میں روئی اوٹنے سے لے کر کپڑا بْننے تک کے تمام امور تسلی بخش طریقے سے وقوع پذیر ہوتےہیں۔

ہمارا سب سے بڑا طرہ امتیاز یہ ہے کہ ہماری اپنی مکمل اور وسیع پیداواری صلاحیت ہیجس میں روئی اوٹنے سے لے کر کپڑے بنْنے تک کی تمام امور ہمارے اپنے ہاتھ میں ہیں۔

کمپنی کا قیام 1989میں ہوا اور1990میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (سابقہ کراچی اسٹاک ایکسچینج) میں 24ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے باعث رجسڑڈ ہوئی۔

 برآمدات کا ابتدائی تخمینہ تقریباً35ملین ڈالر تھا جو بہت تیزی کے ساتھ  بلندیوں کی جانب گامزن ہوا جس کی وجہ مصنوعات کی اعلی کوالٹی کا تسلسل اور خریداروں کا ہم پرمکمل اعتماد تھا۔

ہماری پالیسی اور حکمت عملی

معیاری مصنوعات کی پیداوار کو جاری رکھتے ہوئے علاقائی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک اچھی شہرت کو قائم کرنا اور اسے برقرار رکھنا۔

ہماری توجہ اسی پر مرکوز ہوتی ہے کہ،معیارپر کسی قسم کا سمجھوتا  کئے بغیر وقت پر آرڈر کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

اپنی بہترین کوالٹی کا معیار قائم رکھنے اور اس کی وقت پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سال کے365دن  ہمارے پاس خام مال موجود ہوتا ہے تاکہ پیداواری عمل میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

ہماری مصنوعات

 فیبرک، ٹریڈنگ

"مزید معلومات حاصل کریں”

فیبرک

احمد حسن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ ( کپڑے سینے کا ڈیپارٹمنٹ)

  کپڑے بننُے کی صلاحیت ہماری سب سے  اہم اور  بنیادی قابلیت ہے، جہاں سے دنیا کا اعلی بغیر رنگا ہوا کپڑا بنایا جاتا ہے۔ مارکیٹ کے بدلتے ہوئے رجحان کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم منصوبہ بندی کرتے ہیں اور ساز و سامان کا انتخاب کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں …

jama-punji-logo

jama-punji-logo

تازہ ترین اعلان

Last Update 29.04.2023

"مزید پڑھیں …”

احمد حسن ٹیکسٹائل ملز لمیٹیڈآج اس بات کا اعلان کررہی ہے کہ 2023-03-31   2023-2022 کے کاروباری سال پر ٹیکس دینے کے بعد 96,794,024 Rs منافع کمایا گیا ہے.

جب کے 2022 کے کاروباری سال میں 2022-03-31  Rs.176,761,574 کا منافع کمایا گیا ہے.