ہمارا نظریہ
ایسے ادارے کی تشکیل جو عالمی معیار کے عین مطابق کپڑے کی بہترین مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔
مقصد
ایسے ادارے کا قیام ہے جو کہ متعلقین کی امیدوں پر پورا اترے اور اس مشن کی تکمیل کے لئے ہم جدیدٹیکنالوجی، اعلی کاروباری طریقہ کار، محنتی اور جفاکش ٹیم اور ایک مثبت تنظیمی ماحول کی مدد سے اپنے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔
بنیادی اقدار
ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنے بنیادی اصولوں پر اسی طرح کار بند رہ کر کامیابی و ترقی کا یہ سفرجاری رکھیں گے کیونکہ ہماری کامیابی کسی حادثے کی مرہون منت نہیں بلکہ انتھک محنت کا ثمر ہے۔[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”2/3″][vc_single_image image=”999″ css=”.vc_custom_1542263380274{margin-bottom: 20px !important;}”][vc_column_text]
احمد حسن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ ( کپڑے سینے کا ڈیپارٹمنٹ)
کپڑے بننُے کی صلاحیت ہماری سب سے اہم اور بنیادی قابلیت ہے، جہاں سے دنیا کا اعلی بغیر رنگا ہوا کپڑا بنایا جاتا ہے۔ مارکیٹ کے بدلتے ہوئے رجحان کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم منصوبہ بندی کرتے ہیں اور ساز و سامان کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہمارے کارخانے کی عمارت ہو یا ہمارا مکمل پیداوری عمل ISO9000 سرٹیفائیڈ پروگرام کو سامنے رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے۔ ہمارے تمام ساز و سامان اور مشینیں انتہائی جدید ہیں جو کہ مائیکرو پروسیسر سے کنٹرول کی جاتی ہیں تاکہ اعلی اور معیاری اقسام کے بغیر رنگے ہوئے کپڑے کی پیداوار کو یقینی بنایا جاسکے۔تاریخ آغاز
بنُائی کے کارخانے کی تجارتی پیداوار کاآغاز پہلی جنوری 2002کو ہوا۔
پیداوار کی وسعت
ہماراجدید پیداواری یونٹ سالانہ 40ملین اسکوائر یونٹ کی پیداوار کرتا ہے، جن میں 100فیصد کاٹن، کاٹن/پولیسٹر مکسچر، لیلن، کاٹن اور چادریں شامل ہیں۔
پیداواری صلاحیت اور حدود
ہماری کپڑابننُے کی مشینیں اس عرض میں سرمئی کپڑا بناسکتی ہے اورکپڑے بننُے کے مندرجہ ذیل نمونے بنائے جاتے ہیں۔
1/1,2/1,3/1,4/1,2/2 نمونے اور اس کے ساتھ ساتھ ہیرنگ بون،بی ایف سی،بورکین ٹیولز وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ فائن آرن کاونٹ نمبر Ne30,Ne4o,Ne60 اور کثافتی کپڑا اور مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوم فرنشنگ،بیڈ لینن،ڈاؤن پروف بھی بنایاجاتا ہے۔[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row center_row=”yes” bg_color=”#f1f1f1″][vc_column][vc_column_text css=”.vc_custom_1542265140693{margin-top: 30px !important;}”]